COntent

```java import java.io.FileWriter; import java.io.IOException; import java.util.Scanner; public class ContentWritingTool { public static void main(String[] args) { Scanner scanner = new Scanner(System.in); System.out.println("Enter the content:"); String content = scanner.nextLine(); System.out.println("Enter the file name (with extension):"); String fileName = scanner.nextLine(); try { FileWriter writer = new FileWriter(fileName); writer.write(content); writer.close(); System.out.println("Content is written to the file."); } catch (IOException e) { System.out.println("An error occurred while writing the file."); e.printStackTrace(); } scanner.close(); } } ```

Friday 12 December 2014

How to protect your system from Malwares and viruses




*اپنے کمپیوٹر کو مالوئیر اور وائیرس سے بچائیں*


 اسلام و علیکم ! دوستو کیسے ہیں آپ،  آج میں آپ ک بتاوگا کے آپ اپنے کمپیوٹر کو  مالوئیر اور وائیرس سے کیسے بچا سکتے ہیں ۔

IT کے ماہرین  کے مطابق ہر روز ، تقریبا 150000   کمپیوٹر وائرس عالمی سطح پر گردش کرتے ہیں اور ان سے  148000  کمپیوٹرزکو روزانہ خطرہ ہوتا ہے ۔ یہ وائرس اور مالویئر  نا صرف کمپیوٹر صارفین کو پریشان کرتے ہیں بلکہ انہیں لاکھوں ڈالرز کے اخراجات  سیکورٹی کے حملوں  اور قیمتی ڈیٹا کے نقصانات کی صورت میں اٹھانا پڑتا ہے . آپ اپنے کمپیوٹرکو وائرس اور مالویئر کے  حملوں  سے بچانے کے لئے  کئی چیزیں کو احتیاط کے طور پر اپنا سکتے ہیں. ذیل میں ایسی ہیں  مددگار تجاویز درج ہیں جنہیں اپنا کر آپ اپنے کمپیوٹر کو وائرس اور مالوہئر سے محفوظ رکھ سکتے ہیں:

1. ہمیشہ اپنے کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس سافٹ ویئر انسٹال رکھیں. یہ  سینکڑوں وائرس اور malwares کے   خلاف دفاع  کی پہلی  دیوار ہے جو ہر وقت WWW  پر موجود رہتے ہیں۔  . آئی ٹی  ماہرین انیٹی وائرس ڈیٹا بیس کو ہمیشہ اپ ڈیٹ رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں.

2.  اپنے اینٹی وائرس پروگرام کو ہمیشہ automatic security updates پر رکھیں ایسا کرنے سے آپ اس بات سے مطمئن رہیں گے کے آپ کے پاس جدید antivirus software موجود ہے۔

3. اپنے سسٹم کے firewall کو ہمیشہ enable رکھیں، firewall سسٹم لیول پر ایک سافٹ ویئر کمپوننٹ ہوتا ہے جو آپ کے کمپیوٹر کو انٹرنیٹ اور نیٹ ورک کے ذریعے unauthorized access سے بچاتا ہے۔ تمام نئے operating systems میں  firewall کی سہولت پہلے سے موجود ہوتی ہے جو آپ کی سسٹم سیکورٹی کے حوالے سے بہت کار آمد ہے۔

4. ہمیشہ کسی بھی ای میل attachment کو کھولنے سے پہلے احتیاط کریں چاہے آپ ای میل بیجھنے والے کو جانتے ہوں کیونکے ہو سکتا ہے کے اُسکی system security  کی efforts ناکافی ہوں اور آسکا سسٹم infected ہو جسکی وجہ سے اس بات کے امکانات بہت زیادہ ہیں کے اُسکی بیجھی گئی ای میل کے ذریعے آسکے سسٹم کے viruses یا malwares آپ کے سسٹم میں منتقل ہو جائیں۔ 

5. ہمیشہ اپنی  Hard drives, files, اور backup disks کو encrypt کرتے رہیں، اس پر عمل کرنے سے صرف authorized users ہی  valid password کے ذریعے ہیں آپ کے حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔

6. اپنے نیٹ ورک پر ہمیشہ perimeter security solutions  انسٹال رکھیں۔ ویب ہوسٹنگ ماہرین firewall کے علاوہ intrusion detection system اور  intrusion prevention program انسٹال رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ ہر قسم کے threat کو فوراُ ہی detect کیا جا سکے۔

 7. وقتا فوقتا اپنے  نیٹ ورک کی سیکورٹی خصوصیات کا جائزہ لیں.

 8. اور آخری احتیاط یہ ہے کے ہمیشہ external media devices کو اپنے سسٹم پر لوڈ کرنے سے پہلے scan کے لیں، اسکے علاوہ کسی بھی social  networking sites کو استعمال کرتے وقت کسی بھی suspicious لنک پر کلک کرنے میں احتیاط کریں۔


امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔


How to speedup your computer.





*کمپیوٹر کی رفتار کو بڑھانے کا آسان طریقہ*



اسلام وعلیکم دوستو! ایک اور Article کے ساتھ حاظر ہیں۔ آج میں آپ کو اپنے کمپیوٹر کی رفتار کو بڑھانے کا آسان طریقہ بتاوں گا، امید کرتا ہوں کے آپ کا مسئلہ اس کو پڑنے کے بعد حل ہو جائے گا۔

آج کل انٹرنیٹ ہماری  زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ آپ انٹرنیٹ کی مدد سے کچھ یھی کر سکتے ہیں۔ اب ہم اس کو استعمال کر کہ گھر بیٹھے مفت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں، اپنا کاروبار کر سکتے ہیں اور بہیت کچھ ، مگر ان سب کے لیے آپ کو ایک fast کمپیوٹر کی ضرورت ہوتی ہے،  اکژ اوقات آپ کا  بہترین کمپیوٹر سسٹم بھی وقت کے ساتھ ساتھ slow ہو جاتا ہے، اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں ، پریشان مت ہوں ہم آپ کو ان تمام وجوہات اور ان کو fix کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔

slow کمپیوٹر پر کام کرنا سب کے لیے ایک سر درد ہے، ہر کوئی یہی چاہتا ہے کے اسکا کمپیوٹر اپنی maximum performance دے، ایسا نہ ہونے کی کئی وجویات ہو سکتی ہیں ، آئیں ہم باری باری ان کو د یکھتے ہیں۔

1. غیر ضروری starup پروگرامز۔


ہر کمپیوٹر میں بہیت سے ایسے پروگرامز ہوتے ہیں جو کمپیوٹر کے start ہوتے ہی خود بہ خود run ہو جاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ تو کار آمد ہوتے ہیں جبکہ کچھ غیر ضروری ہوتے ہیں اور انہیں starup کے ساتھ run کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، ایسے ہی پروگرامز آپ کے کمپیوٹر کی slow speed  اور performance کے ذ مے دار ہوتے ہیں، تاہم آپ ان  غیر ضروری پروگرامز سے نجات حاصل کر سکتے ہیں، اسکے لیے آپ کو MSCONFIG.EXE  کے طریقے کو استعمال کرکے   غیر ضروری startup پروگرامز کو remove کرنا پڑے گا۔

2. سسٹم errors.


آپ کا کمپیوٹر اکژ system errors کو detect کر کہ انہیں  ٹھیک کر دیتا ہے، کئی بار ایسا نہیں بھی ہوتا اور آپ پریشان ہو جاتے ہیں کے آخر کیا مسئلہ ہے۔ اس پریشانی سے بچنے کے لیے check disk tool کا استعمال کریں check disk آپ کی hardisk کے تمام errors کو scan کرنے کے بعد ان کو ٹھیک کر دے گا۔

3. فضول اور junk فائلیں۔


یہ بھی آپ کے کمپیوٹر slow performance کی وجہ ہو سکتی ہے۔  ایسی فائلیں جن کی آپ کو مزید کوئی ضرورت نہ ہو کوشش کریں کے ان کو سرچ کر کے delete کر دیں، اس سے ایک طرف آپ کی Diskspace فری ہو جائے گی تو دوسری طرف آپکا سسٹم بہیتر طریقہ سے data access کر سکے گا۔

4. مالوئیر۔


مالوئیر ایک ایسا malicious پروگرام ہوتا ہے جو آپ کے کمپیوٹر کو virus  کی طرح نقصان پہنچاتا ہے، ایسے پروگرامز بھی آپ کی سسٹم speed  کو متاثر کرتے ہیں، ان سے بچنا کے لیے ایک اچھا antivirus  پروگرام انسٹال رکھیں، real time antivirus  پروگرامز، مالوئیر سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ ہے۔


ok دوستو تو یہ تھیں  کچھ tips  جن کی مدد سے آپ اپنے سسٹم کو speedup کر سکتے ہیں، اگر آپ کو یہ سب کرنے میں دقت ہو تو کوئی بات نہیں، مارکیٹ میں بہیت سے software's دستیاب ہے جو چند لمحوں میں یہ کام کر دیں گے۔ مثلاََ  speedy password یا speedy PC pro optimizer, C cleaner,. وغیرہ۔




امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

How to delete all temporary computer files.



   *غیر ضروری اور فالتو کمپیوٹر فائلوں سے مکمل نجات حاصل کریں*


اسلام و علیکم دوستو! کیا حال ہے آپکا امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ اس article  میں دیکھیں گے کے آپ temporary files سے کیسے مکمل نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

اچھا تو دوستو، جب بھی میں اس بات سے سو فیصد اطمینان حاصل کرنا چاہتا ہوں کہ کے میں نے زیادہ سے زیادہ temporary files کو delete کر دیا ہے تو میں اس طریقہ کا استعمال کرتا ہوں، کیونکہ میں نے اکژ دیکھا ہے کے disk cleanup کے عمل سے تمام temporary files  ختم نہیں ہوتیں۔

تو آئیں دیکھتے ہیں !

1. سب سے پہلے start button پر کلک کریں۔

2. اسکے بعد mycomputer پر کلک کریں۔

3. اوپر دیے گئے manus میں سے organize کے manu پر کلک کریں۔( xp میں folder options میں جائیں)

4. اب folder and search option پر کلک کریں۔

5. viewtab پر کلک کریں۔

 6. advance setting  کے options میں files and folder/hidden files and folders میں جائیں، اور show hidden files پر کلک کریں۔ اسکے بعد hide protected operating system files کے option  کو uncheck کریں، ایسا کرنے سے ایک dialog box کھل جائے گا جس میں لکھا ہو گا کی system files کو edit یا delete کرنے سے آپکا سسٹم inoperate ہو سکتا ہے۔

گھرائیں مت  yes کے button کو کلک کریں تاکہ یہ option uncheck ہو جائے جائے، اب ok کو کلک کریں اور folder option window کو بند کر دیں۔

7. C :Drive پر ڈبل کلک کریں۔

8. user folders پر کلک کریں۔

9. اپنے یوزر پروفوئل فولڈر کو دیکھیں اور کھولیں۔

10. اب Appdata میں جا کر local/microsoft/windows میں temporary internet files جائیں۔

11. وہاں پر تمام folders اور files کو سیلکٹ کر کہ delete کر دیں۔

12.  اس دوران آپ کو یہ massage بھی مل سکتا ہے کے کچھ files اور folders کو delete  نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ استعمال ہو رہی ہیں، پریشان نہ ہوں اور CTRL کو دبا کر باقی فائلز بھی delete کرتے جائیں ، temp کے folder میں شاید کچھ فائلیں رہ جائیں کوئی بات نہیں۔

13. اسکے بعد واپس back کریں جب تک آپ appdata folder میں نہیں چلے جاتے، بھر roaming/microsoft/windows/cookies میں جائیں اور تمام فائلوں کو سیلکٹ کر کے delete کر دیں۔

14.دوبارہ folder options میں جا کر Hidden files and folders کے  option کو دوبارہ check کریں۔

15. آخر میں desktop پر جا کر recycle bin میں سے تماپ فائلیں delete کر دیں، لیجے آپ کا کام مکمل ہو گیا۔




                امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

 

social media

Powered by Blogger.