COntent

```java import java.io.FileWriter; import java.io.IOException; import java.util.Scanner; public class ContentWritingTool { public static void main(String[] args) { Scanner scanner = new Scanner(System.in); System.out.println("Enter the content:"); String content = scanner.nextLine(); System.out.println("Enter the file name (with extension):"); String fileName = scanner.nextLine(); try { FileWriter writer = new FileWriter(fileName); writer.write(content); writer.close(); System.out.println("Content is written to the file."); } catch (IOException e) { System.out.println("An error occurred while writing the file."); e.printStackTrace(); } scanner.close(); } } ```

Friday 12 December 2014

How to speedup your computer.





*کمپیوٹر کی رفتار کو بڑھانے کا آسان طریقہ*



اسلام وعلیکم دوستو! ایک اور Article کے ساتھ حاظر ہیں۔ آج میں آپ کو اپنے کمپیوٹر کی رفتار کو بڑھانے کا آسان طریقہ بتاوں گا، امید کرتا ہوں کے آپ کا مسئلہ اس کو پڑنے کے بعد حل ہو جائے گا۔

آج کل انٹرنیٹ ہماری  زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ آپ انٹرنیٹ کی مدد سے کچھ یھی کر سکتے ہیں۔ اب ہم اس کو استعمال کر کہ گھر بیٹھے مفت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں، اپنا کاروبار کر سکتے ہیں اور بہیت کچھ ، مگر ان سب کے لیے آپ کو ایک fast کمپیوٹر کی ضرورت ہوتی ہے،  اکژ اوقات آپ کا  بہترین کمپیوٹر سسٹم بھی وقت کے ساتھ ساتھ slow ہو جاتا ہے، اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں ، پریشان مت ہوں ہم آپ کو ان تمام وجوہات اور ان کو fix کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔

slow کمپیوٹر پر کام کرنا سب کے لیے ایک سر درد ہے، ہر کوئی یہی چاہتا ہے کے اسکا کمپیوٹر اپنی maximum performance دے، ایسا نہ ہونے کی کئی وجویات ہو سکتی ہیں ، آئیں ہم باری باری ان کو د یکھتے ہیں۔

1. غیر ضروری starup پروگرامز۔


ہر کمپیوٹر میں بہیت سے ایسے پروگرامز ہوتے ہیں جو کمپیوٹر کے start ہوتے ہی خود بہ خود run ہو جاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ تو کار آمد ہوتے ہیں جبکہ کچھ غیر ضروری ہوتے ہیں اور انہیں starup کے ساتھ run کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، ایسے ہی پروگرامز آپ کے کمپیوٹر کی slow speed  اور performance کے ذ مے دار ہوتے ہیں، تاہم آپ ان  غیر ضروری پروگرامز سے نجات حاصل کر سکتے ہیں، اسکے لیے آپ کو MSCONFIG.EXE  کے طریقے کو استعمال کرکے   غیر ضروری startup پروگرامز کو remove کرنا پڑے گا۔

2. سسٹم errors.


آپ کا کمپیوٹر اکژ system errors کو detect کر کہ انہیں  ٹھیک کر دیتا ہے، کئی بار ایسا نہیں بھی ہوتا اور آپ پریشان ہو جاتے ہیں کے آخر کیا مسئلہ ہے۔ اس پریشانی سے بچنے کے لیے check disk tool کا استعمال کریں check disk آپ کی hardisk کے تمام errors کو scan کرنے کے بعد ان کو ٹھیک کر دے گا۔

3. فضول اور junk فائلیں۔


یہ بھی آپ کے کمپیوٹر slow performance کی وجہ ہو سکتی ہے۔  ایسی فائلیں جن کی آپ کو مزید کوئی ضرورت نہ ہو کوشش کریں کے ان کو سرچ کر کے delete کر دیں، اس سے ایک طرف آپ کی Diskspace فری ہو جائے گی تو دوسری طرف آپکا سسٹم بہیتر طریقہ سے data access کر سکے گا۔

4. مالوئیر۔


مالوئیر ایک ایسا malicious پروگرام ہوتا ہے جو آپ کے کمپیوٹر کو virus  کی طرح نقصان پہنچاتا ہے، ایسے پروگرامز بھی آپ کی سسٹم speed  کو متاثر کرتے ہیں، ان سے بچنا کے لیے ایک اچھا antivirus  پروگرام انسٹال رکھیں، real time antivirus  پروگرامز، مالوئیر سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ ہے۔


ok دوستو تو یہ تھیں  کچھ tips  جن کی مدد سے آپ اپنے سسٹم کو speedup کر سکتے ہیں، اگر آپ کو یہ سب کرنے میں دقت ہو تو کوئی بات نہیں، مارکیٹ میں بہیت سے software's دستیاب ہے جو چند لمحوں میں یہ کام کر دیں گے۔ مثلاََ  speedy password یا speedy PC pro optimizer, C cleaner,. وغیرہ۔




امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

Posted by : Pearlian98 // 08:41
Category :

0 comments:

Post a Comment

 

social media

Powered by Blogger.