COntent

```java import java.io.FileWriter; import java.io.IOException; import java.util.Scanner; public class ContentWritingTool { public static void main(String[] args) { Scanner scanner = new Scanner(System.in); System.out.println("Enter the content:"); String content = scanner.nextLine(); System.out.println("Enter the file name (with extension):"); String fileName = scanner.nextLine(); try { FileWriter writer = new FileWriter(fileName); writer.write(content); writer.close(); System.out.println("Content is written to the file."); } catch (IOException e) { System.out.println("An error occurred while writing the file."); e.printStackTrace(); } scanner.close(); } } ```

Saturday, 13 December 2014

Worldwide Boxing Manager Free PC Game Download







  • OS::: Windows XP / Windows 7 / Vista / 8
  • RAM::: 512 MB
  • CPU::: PIII / 1.0 GHz
  • HDD::: 500 MB













Direct Download Link
boxing games

Torrent File Download
 worldwide boxing manager torrent file

Game Trainer
 boxing manager game trainer







Grand Theft Auto IV Free PC Game Download




  • Release Date::: April 29,2008
  • Developers::: Rockstar North / Rockstars Leeds / Rockstar Lincoln
  • Publishers::: Rockstar Games / Capcon
  • GTA Creators::: David Jones,Dan Houser,Sam Houser,Mike Dailly,Leslie Benzies,Aaron Garbut
  • Game Genre::: Action / Shooting / Fighting / Racing / Third-Persion / Adventure
  • Game Theme::: Fighting , Shooter , Adult


  • OS::: Windows XP / 7 / Vista
  • RAM::: 1 GB / 2 GB*
  • HDD::: 15 GB
  • GPU::: nVidia GeForce 7900+



















Direct Download Link
 GTA IV pc game

Torrent File Download
 GTA IV torrent download

Game Trainer
 GTA 4 Game Trainer

Cheat Codes
 GTA 4 Cheat








Far cry 4 PC game free download









  • Release Date::: November 17,2014
  • Developers::: Ubisoft Montreal,Ubisoft Kiev
  • Far Cary 4 Theme::: Civil War
  • Publishers::: Ubisoft
  • Game Genre::: Action / Adventure / 3D / Shooting /
  • Screen Resolutions::: 1080P / 1080i / 720P




  • OS::: Windows XP / 7 / 8 / 8.1
  • RAM::: 4 GB
  • HDD::: 30 GB
  • CPU::: 2.66 GHz / Intel Core i5
  • DirectX::: 11.0
  • GPU::: nVidia GeForce GTX 460










Direct Download link
 FAR CRY 4 PC GAME

Torrent File Download
far cry 4 torrent file

Game Trainer
 Far cry 4 game trainer

Game Cheats
 far cry 4 cheats





Friday, 12 December 2014

How to treat a Freeze or Hanged computer




*فریز یا ہینگ ہوئے کمپیوٹر کو دوبارہ کیسے ٹھیک کریں*



اسلام و علیکم ! دوستو کیسے ہیں آپ،  آج میں آپ کوفریز یا ہینگ ہوئے کمپیوٹر کو دوبارہ ٹھیک کرنے کا طریقہ بتاوگا۔

اس سے زیادہ کمپیوٹر ہوذر کے لیا اور کیا چیز پریشان کن ہو گی کے اسکا کمپیوٹر startup ہوتے ہی freeze یا hang ہو جائے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسا کہ defective hardware، کمپیوٹر hardware اور motherboard کے درمیان لوز کونیکشن، آپ کی hardrive کا infected  ہونا، یا ونڈوز سافٹ ویئر کا انفیکٹڈ ہونا ان کی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
اگر آپ کا کمپیوٹر بھی  freeze یا hang ہو جائے تو گھبرائیں مت، دی گئی تجاویز پر عمل کریں انشا اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

 1.اپنے سستٹم کو clean boot پر set کر کے سسٹم کو ریبوٹ کریں۔

 2. Crtl + Alt + Delete ایک ساتھ دبانے سے task manager کھل جائے گا، new task میں جا کر msconfig.exe لکھیں اور enter کریں۔

3. General Tab میں جا کر selective startup پر کلک کریں۔

4.selective startup میں جا کر load startup items کو کلیر کریں۔

 5. Services tab کو سلیکٹ کریں۔

 6.تمام  Microsoft services کو disable کریں۔

7. Ok پر کلک کریں اور جب سسٹم restart کرنے کو کہے تو ok کریں۔

8. اگر آپ کا سسٹم startup ہو جائے اور آپ windows xp یا windows vista  استعمال کر رہیں ہیں تو آپ کو algorithm divide and conquer کی سیٹنگ کو اپلائے کرنا پڑے گا، جس سے آپ کو معلوم ہو جائے گا کے کون سی Microsoft services کی وجہ سے آپ کا سسٹم فریز یا ہینگ ہو رہا ہے۔

جب آپ کا startup  کا مسئلہ حل ہو جائے تو registry میں جا کر دی گئی تبدیلیاں کرنی ہیں۔

1. Start Manu میں جا کر سرچ باکس میں Regedit لکھ کر enter کریں۔

2.اور اس ریجسٹری کو تلاش کریں،  HKEY_LOCAL_MACHINE \ SYSTEM \ CurrentControlSet۔

3.Dos کے کسی بھی duplicate یا short ورژن کو delete کرنے کے لیئے NtfsDisabled8dot3NameCreation  کو 1 پر سیٹ کریں۔

اگر آپ کا  کمپیوٹر سٹارٹ اپ کے دوران یا سٹارٹ اپ کے بعد freeze ہو جائے تو فوراٰ یہ مت سوچیں کے اسے format کرنے کی ضرورت ہے، بلکے اگر آپ کمپیوٹر  کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے تو کسی computer technician سے رابطہ کریں، بعض اوقات صرف کمپیوٹر  کو 30 منٹ کے لیئے بند کر کہ دوبارہ سٹارٹ کرنے سے بھی مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔



امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

How to avoid Data loss





                       * اپنے کمپیوٹر کے Data کو محفوظ بنائیں*


      اسلام و علیکم ! دوستو کیسے ہیں آپ کی خدمت میں ایک اور آرٹیکل کے ساتھ حاضر ہوں۔ آج ہم کمپیوٹر کے ڈیٹا  کو محفوظ رکھنے کے حوالے سے بات کریں گے۔       

Data loss کسی بھی وقت ہو سکتا ہے جب آپ اسکی توقع نہیں کر رہے ہوتے ہیں۔ جب ہم کمپیوٹر پر اپنے کام میں انتہائی مصروف ہوتے ہیں اور آپکا کمپیوٹر کسی وجہ سے اچانک Reboot ہو جائے تو ایسی صورتِ حال میں آپ اپنا قیمتی Data کو کیسے بچائیں گے آئیں دیکھتے ہیں۔۔

1. اپنے کمپیوٹر کی سیکورٹی پر ہمیشہ خاص توجہ دیں۔


اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی سیکورٹی کے بارے میں لاپرواہی کر رہے ہیں ، تو ہوشیار ہو جائیں، کیونکہ ایسا کرنے سے آپ کا قیمتی Data چوری ہو سکتا ہے۔ کسی بھی unkown user کو shared network کے ذریعے اپنے کمپیوٹر تک رسائی مت دیں۔ unknown senders کی طرف سے بھیجی گئی emails یا attachments کو کھولے بغیر delete کر دیں۔

2. Disk maintainance کا عمل کرتے رہیں۔


اپنے کمپیوٹر کی performance کو بہتر رکھنے کے لیے تقریباَ مہینہ میں ایک بار Disk defragmentation  کا عمل ضرور انجام دیں، ایسا کرنے سے fragmented data دوبارہ ترتیب میں آجائے گا، جس سے آپ کی hardrive  کی performance  میں بھی بہتری آئے گی اور data access اور data recovery  کا عمل بھی آسان ہو جائے گا۔ اسکے علاوہ  sytem cleanup کا عمل بھی وقتاَ فو وقتاَ کرتے رہیں اس سے تمام unused اور temporary files  صاف ہو جائیگی اور آپ کی hardisk  کی perfomance اپنی maximum حالت میں آجائیگی۔

3. computer failure کے لیے ہر وقت تیار رہیں۔


اپنے کمپیوٹر کی صحت کے بارے میں ہمیشہ محتاط رہیں۔ جب آپ یہ محسوس کریں کے آپ کا کمپیوٹر سست ہو گیا ہے اور computer errors  بڑھ گئے ہیں، تواپنے data کا backup بنانیں میں دیر نہ کریں، hardisk checks کے عمل کووقتاَ فو وقتاَ کرتے رہیں۔  بہتر یہی ہے کے جب کمپیوٹر اپنی صحیح حالت میں ہو تو backup بنا لیں، اگر آپ نے ایسا نہیں کیا تو فوراََ کر لیں۔

4. ہمیشہ قابلِ بھروسہ اور authorized طریقوں پر عمل کریں۔


" اپنی disk کو پوری رات  freezer  میں رکھ دیں" ، hardisk کو "unformat" کر دیں "format/u" کی کمانڈ کے ذریعے، اگر آپ نے بھی کھبی ایسا کیا ہے تو آپ بھی بے وقوف بن گئے ہیں۔ کسی بھی ایسے عمل کو کرنے سے پہلے کسی computer expert  سے مشورہ ضرور کر لیں، ورنہ آپ کو اپنے قمیتی data سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔ Disk Damages کا حل ممکن ہےاگر آپ نے  صحیح معلومات اور طریقوں پر عمل کیا ہو۔


امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

 

social media

Powered by Blogger.