* اپنے کمپیوٹر کے Data کو محفوظ بنائیں*
اسلام و علیکم ! دوستو کیسے ہیں آپ کی خدمت میں ایک اور آرٹیکل کے ساتھ حاضر ہوں۔ آج ہم کمپیوٹر کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے حوالے سے بات کریں گے۔
Data loss کسی بھی وقت ہو سکتا ہے جب آپ اسکی توقع نہیں کر رہے ہوتے ہیں۔ جب ہم کمپیوٹر پر اپنے کام میں انتہائی مصروف ہوتے ہیں اور آپکا کمپیوٹر کسی وجہ سے اچانک Reboot ہو جائے تو ایسی صورتِ حال میں آپ اپنا قیمتی Data کو کیسے بچائیں گے آئیں دیکھتے ہیں۔۔
1. اپنے کمپیوٹر کی سیکورٹی پر ہمیشہ خاص توجہ دیں۔
اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی سیکورٹی کے بارے میں لاپرواہی کر رہے ہیں ، تو ہوشیار ہو جائیں، کیونکہ ایسا کرنے سے آپ کا قیمتی Data چوری ہو سکتا ہے۔ کسی بھی unkown user کو shared network کے ذریعے اپنے کمپیوٹر تک رسائی مت دیں۔ unknown senders کی طرف سے بھیجی گئی emails یا attachments کو کھولے بغیر delete کر دیں۔
2. Disk maintainance کا عمل کرتے رہیں۔
اپنے کمپیوٹر کی performance کو بہتر رکھنے کے لیے تقریباَ مہینہ میں ایک بار Disk defragmentation کا عمل ضرور انجام دیں، ایسا کرنے سے fragmented data دوبارہ ترتیب میں آجائے گا، جس سے آپ کی hardrive کی performance میں بھی بہتری آئے گی اور data access اور data recovery کا عمل بھی آسان ہو جائے گا۔ اسکے علاوہ sytem cleanup کا عمل بھی وقتاَ فو وقتاَ کرتے رہیں اس سے تمام unused اور temporary files صاف ہو جائیگی اور آپ کی hardisk کی perfomance اپنی maximum حالت میں آجائیگی۔
3. computer failure کے لیے ہر وقت تیار رہیں۔
اپنے کمپیوٹر کی صحت کے بارے میں ہمیشہ محتاط رہیں۔ جب آپ یہ محسوس کریں کے آپ کا کمپیوٹر سست ہو گیا ہے اور computer errors بڑھ گئے ہیں، تواپنے data کا backup بنانیں میں دیر نہ کریں، hardisk checks کے عمل کووقتاَ فو وقتاَ کرتے رہیں۔ بہتر یہی ہے کے جب کمپیوٹر اپنی صحیح حالت میں ہو تو backup بنا لیں، اگر آپ نے ایسا نہیں کیا تو فوراََ کر لیں۔
4. ہمیشہ قابلِ بھروسہ اور authorized طریقوں پر عمل کریں۔
" اپنی disk کو پوری رات freezer میں رکھ دیں" ، hardisk کو "unformat" کر دیں "format/u" کی کمانڈ کے ذریعے، اگر آپ نے بھی کھبی ایسا کیا ہے تو آپ بھی بے وقوف بن گئے ہیں۔ کسی بھی ایسے عمل کو کرنے سے پہلے کسی computer expert سے مشورہ ضرور کر لیں، ورنہ آپ کو اپنے قمیتی data سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔ Disk Damages کا حل ممکن ہےاگر آپ نے صحیح معلومات اور طریقوں پر عمل کیا ہو۔
امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔
امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔
0 comments:
Post a Comment