COntent

```java import java.io.FileWriter; import java.io.IOException; import java.util.Scanner; public class ContentWritingTool { public static void main(String[] args) { Scanner scanner = new Scanner(System.in); System.out.println("Enter the content:"); String content = scanner.nextLine(); System.out.println("Enter the file name (with extension):"); String fileName = scanner.nextLine(); try { FileWriter writer = new FileWriter(fileName); writer.write(content); writer.close(); System.out.println("Content is written to the file."); } catch (IOException e) { System.out.println("An error occurred while writing the file."); e.printStackTrace(); } scanner.close(); } } ```

Friday, 12 December 2014

How to speedup your computer.





*کمپیوٹر کی رفتار کو بڑھانے کا آسان طریقہ*



اسلام وعلیکم دوستو! ایک اور Article کے ساتھ حاظر ہیں۔ آج میں آپ کو اپنے کمپیوٹر کی رفتار کو بڑھانے کا آسان طریقہ بتاوں گا، امید کرتا ہوں کے آپ کا مسئلہ اس کو پڑنے کے بعد حل ہو جائے گا۔

آج کل انٹرنیٹ ہماری  زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ آپ انٹرنیٹ کی مدد سے کچھ یھی کر سکتے ہیں۔ اب ہم اس کو استعمال کر کہ گھر بیٹھے مفت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں، اپنا کاروبار کر سکتے ہیں اور بہیت کچھ ، مگر ان سب کے لیے آپ کو ایک fast کمپیوٹر کی ضرورت ہوتی ہے،  اکژ اوقات آپ کا  بہترین کمپیوٹر سسٹم بھی وقت کے ساتھ ساتھ slow ہو جاتا ہے، اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں ، پریشان مت ہوں ہم آپ کو ان تمام وجوہات اور ان کو fix کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔

slow کمپیوٹر پر کام کرنا سب کے لیے ایک سر درد ہے، ہر کوئی یہی چاہتا ہے کے اسکا کمپیوٹر اپنی maximum performance دے، ایسا نہ ہونے کی کئی وجویات ہو سکتی ہیں ، آئیں ہم باری باری ان کو د یکھتے ہیں۔

1. غیر ضروری starup پروگرامز۔


ہر کمپیوٹر میں بہیت سے ایسے پروگرامز ہوتے ہیں جو کمپیوٹر کے start ہوتے ہی خود بہ خود run ہو جاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ تو کار آمد ہوتے ہیں جبکہ کچھ غیر ضروری ہوتے ہیں اور انہیں starup کے ساتھ run کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، ایسے ہی پروگرامز آپ کے کمپیوٹر کی slow speed  اور performance کے ذ مے دار ہوتے ہیں، تاہم آپ ان  غیر ضروری پروگرامز سے نجات حاصل کر سکتے ہیں، اسکے لیے آپ کو MSCONFIG.EXE  کے طریقے کو استعمال کرکے   غیر ضروری startup پروگرامز کو remove کرنا پڑے گا۔

2. سسٹم errors.


آپ کا کمپیوٹر اکژ system errors کو detect کر کہ انہیں  ٹھیک کر دیتا ہے، کئی بار ایسا نہیں بھی ہوتا اور آپ پریشان ہو جاتے ہیں کے آخر کیا مسئلہ ہے۔ اس پریشانی سے بچنے کے لیے check disk tool کا استعمال کریں check disk آپ کی hardisk کے تمام errors کو scan کرنے کے بعد ان کو ٹھیک کر دے گا۔

3. فضول اور junk فائلیں۔


یہ بھی آپ کے کمپیوٹر slow performance کی وجہ ہو سکتی ہے۔  ایسی فائلیں جن کی آپ کو مزید کوئی ضرورت نہ ہو کوشش کریں کے ان کو سرچ کر کے delete کر دیں، اس سے ایک طرف آپ کی Diskspace فری ہو جائے گی تو دوسری طرف آپکا سسٹم بہیتر طریقہ سے data access کر سکے گا۔

4. مالوئیر۔


مالوئیر ایک ایسا malicious پروگرام ہوتا ہے جو آپ کے کمپیوٹر کو virus  کی طرح نقصان پہنچاتا ہے، ایسے پروگرامز بھی آپ کی سسٹم speed  کو متاثر کرتے ہیں، ان سے بچنا کے لیے ایک اچھا antivirus  پروگرام انسٹال رکھیں، real time antivirus  پروگرامز، مالوئیر سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ ہے۔


ok دوستو تو یہ تھیں  کچھ tips  جن کی مدد سے آپ اپنے سسٹم کو speedup کر سکتے ہیں، اگر آپ کو یہ سب کرنے میں دقت ہو تو کوئی بات نہیں، مارکیٹ میں بہیت سے software's دستیاب ہے جو چند لمحوں میں یہ کام کر دیں گے۔ مثلاََ  speedy password یا speedy PC pro optimizer, C cleaner,. وغیرہ۔




امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

How to delete all temporary computer files.



   *غیر ضروری اور فالتو کمپیوٹر فائلوں سے مکمل نجات حاصل کریں*


اسلام و علیکم دوستو! کیا حال ہے آپکا امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ اس article  میں دیکھیں گے کے آپ temporary files سے کیسے مکمل نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

اچھا تو دوستو، جب بھی میں اس بات سے سو فیصد اطمینان حاصل کرنا چاہتا ہوں کہ کے میں نے زیادہ سے زیادہ temporary files کو delete کر دیا ہے تو میں اس طریقہ کا استعمال کرتا ہوں، کیونکہ میں نے اکژ دیکھا ہے کے disk cleanup کے عمل سے تمام temporary files  ختم نہیں ہوتیں۔

تو آئیں دیکھتے ہیں !

1. سب سے پہلے start button پر کلک کریں۔

2. اسکے بعد mycomputer پر کلک کریں۔

3. اوپر دیے گئے manus میں سے organize کے manu پر کلک کریں۔( xp میں folder options میں جائیں)

4. اب folder and search option پر کلک کریں۔

5. viewtab پر کلک کریں۔

 6. advance setting  کے options میں files and folder/hidden files and folders میں جائیں، اور show hidden files پر کلک کریں۔ اسکے بعد hide protected operating system files کے option  کو uncheck کریں، ایسا کرنے سے ایک dialog box کھل جائے گا جس میں لکھا ہو گا کی system files کو edit یا delete کرنے سے آپکا سسٹم inoperate ہو سکتا ہے۔

گھرائیں مت  yes کے button کو کلک کریں تاکہ یہ option uncheck ہو جائے جائے، اب ok کو کلک کریں اور folder option window کو بند کر دیں۔

7. C :Drive پر ڈبل کلک کریں۔

8. user folders پر کلک کریں۔

9. اپنے یوزر پروفوئل فولڈر کو دیکھیں اور کھولیں۔

10. اب Appdata میں جا کر local/microsoft/windows میں temporary internet files جائیں۔

11. وہاں پر تمام folders اور files کو سیلکٹ کر کہ delete کر دیں۔

12.  اس دوران آپ کو یہ massage بھی مل سکتا ہے کے کچھ files اور folders کو delete  نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ استعمال ہو رہی ہیں، پریشان نہ ہوں اور CTRL کو دبا کر باقی فائلز بھی delete کرتے جائیں ، temp کے folder میں شاید کچھ فائلیں رہ جائیں کوئی بات نہیں۔

13. اسکے بعد واپس back کریں جب تک آپ appdata folder میں نہیں چلے جاتے، بھر roaming/microsoft/windows/cookies میں جائیں اور تمام فائلوں کو سیلکٹ کر کے delete کر دیں۔

14.دوبارہ folder options میں جا کر Hidden files and folders کے  option کو دوبارہ check کریں۔

15. آخر میں desktop پر جا کر recycle bin میں سے تماپ فائلیں delete کر دیں، لیجے آپ کا کام مکمل ہو گیا۔




                امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

How to charge your mobile battery quickly.



   

                  *اپنے موبائل کی بیٹری کو کم وقت میں چارج کریں*


آپ نے اپنا موبائل فون چارج پر لگایا ہو اور دو گھنٹے گزرنے کے بعد بھی وہ آدھا چارج ہوا ہو ؟ کیا ایسا آپ کے ساتھ بھی ہوتا ہے، تو آئیں آج میں آپ کو کچھ ٹپس بتاتا ہو جس کی مدد سے آپ اپنے موبائل کو جلدی سے چارج کر سکتے ہیں۔

1. ہمیشہ اپنے ہی موبائل کا original چارجر استعمال کریں۔


یہ بات شاہد آپ نے بہیت بار سنی ہو مگر زیادہ دھان  نہیں دیا ہو گا۔ لیکن حقیقاََ اگر آپ اپنی موبائل بیٹری کی  life  کو بڑھانا چایتے ہیں اور یہ کہ آپ کی موبائل بیٹری جلد سے جلد چارج ہو جائے تو ہمیشہ original کمپنی کا چارجر ہی استعمال کریں جو آپ کے موبائل سے میچ کرتا ہو۔

2. اپنے موبائل کی تمام inbound سروسز کو بند کر دیں۔


عام طور پر لوگ ، bluetooth, Wi-Fi اور GPS کو استعمال کرنے کے بعد بند نہیں کرتے جس سے آپ کے موبائل کی بیٹری بہیت تیزی سے ختم ہوتی ہے، لہذا جب بھی آپ موبائل فون کو چارج کر رہے ہوں تو ان سروسز کو بند کرنا نہ بھولیں۔

3. USB چارجنگ کی بجائے wallcharging کو اہمیت دیں۔


کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی usb پورٹ ٹھیک مقدار میں power نہیں دیتی ہیں، جس کی وجہ سے چارج ٹائمنگ    wallcharging کے مقابلے میں زیادہ ہو جاتی ہے۔ اس لیے اگر آپ کے usb اور wallcharging دونوں کی سہولت موجود ہے تو ہمیشہ wallcharging کا انتخاب کریں۔

4. صیح اور efficient استعمال۔


ہمیشہ اپنے موبائل فون کو power save mode  پر رکھیں، اسکرین brightness اور اسکرین ٹائم آوٹ کم کرنے سے بھی آپ کے موبائل کی بیٹری life زیادہ ہو گی اور چارجنگ میں بھی کم وقت لگے گا۔



            امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

How to convert direct download link into torrent file




*Direct download link کو torrent file میں کیسے تبدیل کریں*


اسلام وعلیکم ! دوستو

آپ نے torrents تو استعمال کیے ہوں گے،  جس کے ذریعے بڑی سے بڑی فائل با آسانی اور بغیر کسی پرشانی کے download ہو جاتی ہے، اور آپ اس بات سے بے فکر ہو جاتے ہیں کے کہیں آپ کی بجلی یہ چلی جائے، internet connection میں کوئی عارضی مسئلہ نہ آجائے۔ کیونکہ کمپیوٹر دوبارہ Restart ہونے یا دوبارہ  internet بہھال ہونے تک جتنا data download ہو چکا ہے ہو دوبارہ وہیں سے شروع ہو گا۔ ہاں ایک مسئلہ ضرور ہو سکتا ہے وہ یہ سے ضروری نہیں کے آپ کو ہر قسم کی فائل torrent search engines پر مل جائے ، اکثر اوقات آپ کو direct download link سے بھی فائلیں download کرنا پڑ جاتی ہیں، کیا آپ ان فائلوں کو بھی torrents کی طرح download کر سکتے ہیں ؟ جی ہاں اب آپ ایسا کر سکتے ہیں۔

Burnbit ایک ایسی free online service جس کےذریعے یہ کام کیا جا سکتا ہے۔ Burnbit کسی بھی direct download link کو 'Burn' کر کہ اسے 'Torrent file' میں تبدیل کر دیتی ہے ، اسکا مطلب کے بہلے direct download link کو torrent میں تبدیل کر کہ پھر کسی torrent server پر upload کر کر دیا جاتا ہے، اور user آسانی سے اپنی فائل torrent servers سے download کر لیتا ہے۔

آئیں ہم step by step طریقہ کار کے ذریعے سیکھیں کے کیسے یہ کام کیا جاتا ہے۔

1. سب سے پہلے کوئی بھی direct download link جسے آپ torrent کے ذریعے download کرنا چایتے ہیں اسکا url کاپی کر لیں۔

2. Burnbit.com کو open کریں اور اپنا url دی گئی field میں کاپی کریں۔

3. burn کے button پر کلک کریں۔

4.  file convert ہونے میں کچھ وقت لگے گا جو آپ کی internet speed پر depend کرتا ہے، لیجئے کام ہو گیا۔



burnbit کی سروس بہیت کار آمد ہے، صرف ایک مسئلہ یہ سے کے فائل کو  torrent میں تبدیل کرنے کے لیے آپ کو direct download link کی ضرورت ہے ہے اگر ایسا نہیں تو فائل  تبدیل نہیں ہو ہو گی، اسلیے دوستو یہ بات آپ نے ذہین میں رکھنی ہے۔




               امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

How to setup a network shared printer.







*Printer کو shared network پر کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے*



عام طور پر یہ ضروری ہوتا ہے کے جب تک آپ اپنے printer کو کمپیوٹر میں Plugin نہ کریں آپ اسے استعمال نہیں کر سکتے ، لیکن خوش قسمتی سے آپ ایک home wireless network کے ذریعے تمام network computers پر printer share کر سکتے ہیں، چاہے physically آپ کا printer کمیوٹر سے connect ہو۔

1. main network computer کے ذریعے control panal مییں جائیں اور printers and faxes پر کلک کریں اور پھر Add printer پر کلک کریں۔

2. اسے سے Add printer wizard کھل جائے گا ، دیے گئے options میں سے printers کو select کریں اگر وہ آپ کے printer کی specifications کے مطابق ہے۔

3.A network printer کے option کو سلیکٹ کریں۔ یا کسی دوسری network computer کے ساتھ منسلک printer  کو سلیکٹ کریں۔

4. selection کرنے کے بعد next پر کلک کریں۔

5. browse for printer کو سلیکٹ کر کہ network میں موجود printer کو سلیکٹ کریں،  بھر next پر کلک کریں ایک warning screen کھل جائے گی، yes پر کلک کریں۔

5. next screen میں جا کر اپنی مرضی کی setting کریں اور finish پر کلک کریں، اسکے ساتھ ہی تمام network computers پر آُپ کا priٓnter شیئر ہو جائے گا۔




             امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

 

social media

Powered by Blogger.