*غیر ضروری اور فالتو کمپیوٹر فائلوں سے مکمل نجات حاصل کریں*
اسلام و علیکم دوستو! کیا حال ہے آپکا امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ اس article میں دیکھیں گے کے آپ temporary files سے کیسے مکمل نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
اچھا تو دوستو، جب بھی میں اس بات سے سو فیصد اطمینان حاصل کرنا چاہتا ہوں کہ کے میں نے زیادہ سے زیادہ temporary files کو delete کر دیا ہے تو میں اس طریقہ کا استعمال کرتا ہوں، کیونکہ میں نے اکژ دیکھا ہے کے disk cleanup کے عمل سے تمام temporary files ختم نہیں ہوتیں۔
تو آئیں دیکھتے ہیں !
1. سب سے پہلے start button پر کلک کریں۔
2. اسکے بعد mycomputer پر کلک کریں۔
3. اوپر دیے گئے manus میں سے organize کے manu پر کلک کریں۔( xp میں folder options میں جائیں)
4. اب folder and search option پر کلک کریں۔
5. viewtab پر کلک کریں۔
6. advance setting کے options میں files and folder/hidden files and folders میں جائیں، اور show hidden files پر کلک کریں۔ اسکے بعد hide protected operating system files کے option کو uncheck کریں، ایسا کرنے سے ایک dialog box کھل جائے گا جس میں لکھا ہو گا کی system files کو edit یا delete کرنے سے آپکا سسٹم inoperate ہو سکتا ہے۔
گھرائیں مت yes کے button کو کلک کریں تاکہ یہ option uncheck ہو جائے جائے، اب ok کو کلک کریں اور folder option window کو بند کر دیں۔
7. C :Drive پر ڈبل کلک کریں۔
8. user folders پر کلک کریں۔
9. اپنے یوزر پروفوئل فولڈر کو دیکھیں اور کھولیں۔
10. اب Appdata میں جا کر local/microsoft/windows میں temporary internet files جائیں۔
11. وہاں پر تمام folders اور files کو سیلکٹ کر کہ delete کر دیں۔
12. اس دوران آپ کو یہ massage بھی مل سکتا ہے کے کچھ files اور folders کو delete نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ استعمال ہو رہی ہیں، پریشان نہ ہوں اور CTRL کو دبا کر باقی فائلز بھی delete کرتے جائیں ، temp کے folder میں شاید کچھ فائلیں رہ جائیں کوئی بات نہیں۔
13. اسکے بعد واپس back کریں جب تک آپ appdata folder میں نہیں چلے جاتے، بھر roaming/microsoft/windows/cookies میں جائیں اور تمام فائلوں کو سیلکٹ کر کے delete کر دیں۔
14.دوبارہ folder options میں جا کر Hidden files and folders کے option کو دوبارہ check کریں۔
15. آخر میں desktop پر جا کر recycle bin میں سے تماپ فائلیں delete کر دیں، لیجے آپ کا کام مکمل ہو گیا۔
امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔
0 comments:
Post a Comment