*اپنے موبائل کی بیٹری کو کم وقت میں چارج کریں*
آپ نے اپنا موبائل فون چارج پر لگایا ہو اور دو گھنٹے گزرنے کے بعد بھی وہ آدھا چارج ہوا ہو ؟ کیا ایسا آپ کے ساتھ بھی ہوتا ہے، تو آئیں آج میں آپ کو کچھ ٹپس بتاتا ہو جس کی مدد سے آپ اپنے موبائل کو جلدی سے چارج کر سکتے ہیں۔
1. ہمیشہ اپنے ہی موبائل کا original چارجر استعمال کریں۔
یہ بات شاہد آپ نے بہیت بار سنی ہو مگر زیادہ دھان نہیں دیا ہو گا۔ لیکن حقیقاََ اگر آپ اپنی موبائل بیٹری کی life کو بڑھانا چایتے ہیں اور یہ کہ آپ کی موبائل بیٹری جلد سے جلد چارج ہو جائے تو ہمیشہ original کمپنی کا چارجر ہی استعمال کریں جو آپ کے موبائل سے میچ کرتا ہو۔
2. اپنے موبائل کی تمام inbound سروسز کو بند کر دیں۔
عام طور پر لوگ ، bluetooth, Wi-Fi اور GPS کو استعمال کرنے کے بعد بند نہیں کرتے جس سے آپ کے موبائل کی بیٹری بہیت تیزی سے ختم ہوتی ہے، لہذا جب بھی آپ موبائل فون کو چارج کر رہے ہوں تو ان سروسز کو بند کرنا نہ بھولیں۔
3. USB چارجنگ کی بجائے wallcharging کو اہمیت دیں۔
کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی usb پورٹ ٹھیک مقدار میں power نہیں دیتی ہیں، جس کی وجہ سے چارج ٹائمنگ wallcharging کے مقابلے میں زیادہ ہو جاتی ہے۔ اس لیے اگر آپ کے usb اور wallcharging دونوں کی سہولت موجود ہے تو ہمیشہ wallcharging کا انتخاب کریں۔
4. صیح اور efficient استعمال۔
ہمیشہ اپنے موبائل فون کو power save mode پر رکھیں، اسکرین brightness اور اسکرین ٹائم آوٹ کم کرنے سے بھی آپ کے موبائل کی بیٹری life زیادہ ہو گی اور چارجنگ میں بھی کم وقت لگے گا۔
امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔
0 comments:
Post a Comment