*Printer کو shared network پر کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے*
عام طور پر یہ ضروری ہوتا ہے کے جب تک آپ اپنے printer کو کمپیوٹر میں Plugin نہ کریں آپ اسے استعمال نہیں کر سکتے ، لیکن خوش قسمتی سے آپ ایک home wireless network کے ذریعے تمام network computers پر printer share کر سکتے ہیں، چاہے physically آپ کا printer کمیوٹر سے connect ہو۔
1. main network computer کے ذریعے control panal مییں جائیں اور printers and faxes پر کلک کریں اور پھر Add printer پر کلک کریں۔
2. اسے سے Add printer wizard کھل جائے گا ، دیے گئے options میں سے printers کو select کریں اگر وہ آپ کے printer کی specifications کے مطابق ہے۔
3.A network printer کے option کو سلیکٹ کریں۔ یا کسی دوسری network computer کے ساتھ منسلک printer کو سلیکٹ کریں۔
4. selection کرنے کے بعد next پر کلک کریں۔
5. browse for printer کو سلیکٹ کر کہ network میں موجود printer کو سلیکٹ کریں، بھر next پر کلک کریں ایک warning screen کھل جائے گی، yes پر کلک کریں۔
5. next screen میں جا کر اپنی مرضی کی setting کریں اور finish پر کلک کریں، اسکے ساتھ ہی تمام network computers پر آُپ کا priٓnter شیئر ہو جائے گا۔
امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔
0 comments:
Post a Comment