COntent

```java import java.io.FileWriter; import java.io.IOException; import java.util.Scanner; public class ContentWritingTool { public static void main(String[] args) { Scanner scanner = new Scanner(System.in); System.out.println("Enter the content:"); String content = scanner.nextLine(); System.out.println("Enter the file name (with extension):"); String fileName = scanner.nextLine(); try { FileWriter writer = new FileWriter(fileName); writer.write(content); writer.close(); System.out.println("Content is written to the file."); } catch (IOException e) { System.out.println("An error occurred while writing the file."); e.printStackTrace(); } scanner.close(); } } ```

Friday, 12 December 2014

How to convert direct download link into torrent file




*Direct download link کو torrent file میں کیسے تبدیل کریں*


اسلام وعلیکم ! دوستو

آپ نے torrents تو استعمال کیے ہوں گے،  جس کے ذریعے بڑی سے بڑی فائل با آسانی اور بغیر کسی پرشانی کے download ہو جاتی ہے، اور آپ اس بات سے بے فکر ہو جاتے ہیں کے کہیں آپ کی بجلی یہ چلی جائے، internet connection میں کوئی عارضی مسئلہ نہ آجائے۔ کیونکہ کمپیوٹر دوبارہ Restart ہونے یا دوبارہ  internet بہھال ہونے تک جتنا data download ہو چکا ہے ہو دوبارہ وہیں سے شروع ہو گا۔ ہاں ایک مسئلہ ضرور ہو سکتا ہے وہ یہ سے ضروری نہیں کے آپ کو ہر قسم کی فائل torrent search engines پر مل جائے ، اکثر اوقات آپ کو direct download link سے بھی فائلیں download کرنا پڑ جاتی ہیں، کیا آپ ان فائلوں کو بھی torrents کی طرح download کر سکتے ہیں ؟ جی ہاں اب آپ ایسا کر سکتے ہیں۔

Burnbit ایک ایسی free online service جس کےذریعے یہ کام کیا جا سکتا ہے۔ Burnbit کسی بھی direct download link کو 'Burn' کر کہ اسے 'Torrent file' میں تبدیل کر دیتی ہے ، اسکا مطلب کے بہلے direct download link کو torrent میں تبدیل کر کہ پھر کسی torrent server پر upload کر کر دیا جاتا ہے، اور user آسانی سے اپنی فائل torrent servers سے download کر لیتا ہے۔

آئیں ہم step by step طریقہ کار کے ذریعے سیکھیں کے کیسے یہ کام کیا جاتا ہے۔

1. سب سے پہلے کوئی بھی direct download link جسے آپ torrent کے ذریعے download کرنا چایتے ہیں اسکا url کاپی کر لیں۔

2. Burnbit.com کو open کریں اور اپنا url دی گئی field میں کاپی کریں۔

3. burn کے button پر کلک کریں۔

4.  file convert ہونے میں کچھ وقت لگے گا جو آپ کی internet speed پر depend کرتا ہے، لیجئے کام ہو گیا۔



burnbit کی سروس بہیت کار آمد ہے، صرف ایک مسئلہ یہ سے کے فائل کو  torrent میں تبدیل کرنے کے لیے آپ کو direct download link کی ضرورت ہے ہے اگر ایسا نہیں تو فائل  تبدیل نہیں ہو ہو گی، اسلیے دوستو یہ بات آپ نے ذہین میں رکھنی ہے۔




               امید ہے کے آپ کو میرا یہ Article   پسند آیا ہو گا، اپنی رائے ضرور دیں، شکریہ۔

Posted by : Pearlian98 // 08:39
Category :

0 comments:

Post a Comment

 

social media

Powered by Blogger.